the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
 نئی دہلی میں دو نوجوان ریلوے پٹری پر سیلفی لیتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔

 نوجوانوں کا ایک گروہ شہر کے مشرقی حصے میں ٹرین کی پٹریوں کے نزدیک سامنے سے آنے والی ٹرین کے ساتھ سیلفی لینے کے لیے گیا تھا۔

لیکن سیلفی لیتے ہوئے دو لڑکے بروقت پٹری سے ہٹنے میں ناکام رہے اور ٹرین کے نیچے کچلے گئے۔

لڑکوں نے سامنے سے آنے والی ٹرین کو دیکھتے ہوئے خود کو دوسری جانب کر لیا لیکن وہ



دوسری طرف سے آنے والی ٹرین کو نہ دیکھ سکے اور اس کے نیچے آ گئے۔

ریلوے پولیس  نے بتایا کہ ان نوجوانوں نے ان تصاویر کے لیے پروفیشنل کیمرہ کرائے پر لیا تھا۔


ریلوے پولیس کے ڈپٹی کمشنر پرویز احمد نے کہا کہ: ’ہم نے ان لڑکوں کے زیر استعمال کیمرہ ضبط کر لیا ہے۔ ان میں تصاویر اور ویڈیو دونوں شامل ہیں اور ویڈیو کو ہم نے مزید تحقیق کے لیے بھیج دیا ہے۔ تصاویر سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ لڑکے ایک پٹری سے دوسری پٹری پر چھلانگیں لگا رہے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.